the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد۔25۔جنوری(اعتماد نیوز)آج نصف شب کے بعد ضلع میدک کے جنارم کے ایک پٹاخوں کے گودام میں آگ لگنے کی وجہ سے بڑے پیمانہ پر نقصان کا واقعہ پیش آیا۔پٹاخوں کے گودام میں آتشزدگی کے



فوری بعد مقامی عوام میں خوف و ہراس کا ماحول دیکھا گیا۔چنانچہ فائر سرویس عملہ کی جانب سے حفاظتی اقدامات کے کافی دیر بعد آگ پر قابو پا لیا گیا۔مقامی افراد کے مطابق دو گوداموں کی تباہی کا ہوئی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.